زبور 120- دغاباز زبان سے رِہائی

1۔ مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند سے فریاد کی اور اُس نے مُجھے جواب دِیا۔ 2۔ جُھوٹے ہونٹوں اور دغاباز زُبان سے اَے خُداوند! میری جان کو چُھڑا۔ 3۔ اَے دغاباز زُبان! تُجھے کیا دِیا جائے اور تُجھ سے اَور کیا کِیا جائے؟ 4۔ زبردست کے تیز تِیر۔ جھاؤ کے انگاروں کے ساتھ۔ 5۔ مُجھ… Continue reading زبور 120- دغاباز زبان سے رِہائی

زبور 88- سخت مُصِیبت کے وقت دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے نجات دینے والے خُدا! مَیں نے رات دِن تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ 2۔ میری دُعا تیرے حضُور پُہنچے۔ میری فریاد پر کان لگا۔ 3۔ کیونکہ میرا دِل دُکھوں سے بھرا ہے اور میری جان پاتال کے نزدِیک پُہنچ گئی ہے۔ 4۔ مَیں گور میں اُترنے والوں کے ساتھ گِنا جاتا… Continue reading زبور 88- سخت مُصِیبت کے وقت دُعا

زبور 11- خُداوند پر اعتماد

1۔ میرا توکُّل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟ 2۔ کیونکہ دیکھو! شرِیر کمان کھینچتے ہیں۔ وہ تِیر کو چِلّے پر رکھتے ہیں تاکہ اندھیرے میں راست دِلوں پر چلائیں۔ 3۔ اگر بُنیاد ہی اُکھاڑ دی جائے تو صادِق کیا کرسکتا ہے؟… Continue reading زبور 11- خُداوند پر اعتماد

” رسولوں کی یکجہتی ” سے کیا مُراد ہے؟

” رسولوں کی یکجہتی ” سے کیا مُراد ہے؟ ” رسولوں کی یکجہتی ” اُن تمام لوگوں سے بنتی ہے جن کی اُمید یسوع مسیح میں ہے اور جو بپتسمہ کے ذریعے مسیح سے تعلق رکھتے ہیں، چاہے وہ مر چُکے ہوں یا ابھی تک زندہ ہوں۔ کیونکہ مسیح میں ہم ایک بدن ہیں۔ ہم… Continue reading ” رسولوں کی یکجہتی ” سے کیا مُراد ہے؟