زبور 143- مُشکلات سے آزادی کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! میری دُعا سُن۔ میری اِلتجا پر کان لگا۔ اپنی وفاداری اور صداقت میں مُجھے جواب دے 2۔ اور اپنے بندہ کو عدالت میں نہ لا کیونکہ تیری نظر میں کوئی آدمی راست باز نہیں ٹھہر سکتا۔ 3۔ اِس لِئے کہ دُشمن نے میری جان کو ستایا ہے۔ اُس نے میری زِندگی کو… Continue reading زبور 143- مُشکلات سے آزادی کی دُعا

زبور 51- معافی کے لئے اِلتجا

1۔ اَے خدا! اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھ پر رحم کر۔ اپنی رحمت کی کثرت کے مُطابِق میری خطائیں مِٹا دے۔ 2۔ میری بدی کو مُجھ سے دھو ڈال اور میرے گُناہ سے مُجھے پاک کر۔ 3۔ کیونکہ مَیں اپنی خطاؤُں کو مانتا ہُوں اور میرا گُناہ ہمیشہ میرے سامنے ہے۔ 4۔ مَیں نے فقط… Continue reading زبور 51- معافی کے لئے اِلتجا

زبور 48- صِیُّوؔن ۔ خُدا کا شہر

1۔ ہمارے خُدا کے شہر میں۔ اپنے کوہِ مُقدّس پر خُداوند بُزرگ اور بے حد سِتایش کے لائِق ہے۔ 2۔ شِمال کی جانِب کوہِ صِیُّوؔن جو بڑے بادشاہ کا شہر ہے وہ بُلندی میں خُوش نُما اور تمام زمِین کا فخر ہے۔ 3۔ اُس کے محلّوں میں خُدا پناہ مانا جاتا ہے۔ 4۔ کیونکہ دیکھو!… Continue reading زبور 48- صِیُّوؔن ۔ خُدا کا شہر

ایک شخص کا اعتراف کرنا راز کے طور پر کتنا محفوظ ہوتا ہے؟

ایک شخص کا اعتراف کرنا راز کے طور پر کتنا محفوظ ہوتا ہے؟ ایک شخص کا اعتراف کرنا راز کے طور پر مقدس ہوتا ہے۔ کسی بھی وجہ سے اِس کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی، چاہے وہ کتنی بھی اہم ہو۔ یہاں تک کہ کسی گھناؤنے جرم کے حوالے سے بھی کسی خادم… Continue reading ایک شخص کا اعتراف کرنا راز کے طور پر کتنا محفوظ ہوتا ہے؟

یسوع مسیح کی زندگی میں رُوحُ القُدس کا کیا قردار تھا؟

یسوع مسیح کی زندگی میں رُوحُ القُدس کا کیا قردار تھا؟ رُوحُ القُدس کے بغیر ہم یسوع مسیح کو نہیں سمجھ سکتے۔ اُن کی زندگی میں خُدا کا رُوح جسے ہم رُوحُ القُدس کہتے ہیں ایک منفرد طرح سے ظاہر ہوأ۔ رُوحُ القُدس کے ذریعے یسوع مسیح نے مقدسہ مریم کے پیٹ میں زندگی پائی۔… Continue reading یسوع مسیح کی زندگی میں رُوحُ القُدس کا کیا قردار تھا؟