سچائی سے ہمارے رشتے کا خُدا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

سچائی سے ہمارے رشتے کا خُدا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ سچائی میں احترام سے جینے کا مطلب صرف یہ نہیں ہے کہ ایک شخص خود کے ساتھ سچائی میں رہے۔ بلکہ واضح طور پر اِس کا مطلب راستباز ہوتے ہوئے خُدا کے ساتھ سچائی میں رہنا ہے کیونکہ وہ ہی تمام سچائی کا ذریعہ… Continue reading سچائی سے ہمارے رشتے کا خُدا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

عبادت کے آداب میں اتنے زیادہ نشانات اور علامات کیوں ہیں؟

عبادت کے آداب میں اتنے زیادہ نشانات اور علامات کیوں ہیں؟ خُدا جانتا ہے کہ ہم اِنسان نہ صرف رُوحانی بلکہ جسمانی مخلوق بھی ہیں۔ ہمیں نشانات اور علامات کی ضرورت ہے تاکہ ہم رُوحانی یا اندرونی حقائق کو سمجھ اور بیان کر سکیں۔ چاہے یہ لال گلاب، شادی کی انگوٹی، کالا لباس، اشتہارات یا… Continue reading عبادت کے آداب میں اتنے زیادہ نشانات اور علامات کیوں ہیں؟

ہم یسوع مسیح کو "راز” کی طرح کیوں سمجھتے ہیں؟

ہم یسوع مسیح کو "راز” کی طرح کیوں سمجھتے ہیں؟ یسوع مسیح خُدا میں بڑھے، لہٰذا اگر ہم پوشیدہ الہٰی حقیقت کو نظرانداز کریں تو ہم اُنہیں نہیں سمجھ سکتے۔ یسوع مسیح کی ظاہری شکل پوشیدہ ہے۔ ہم یسوع مسیح کی زندگی میں متعدد حقائق دیکھتے ہیں جو بہت قوت سے موجود ہیں لیکن جنہیں… Continue reading ہم یسوع مسیح کو "راز” کی طرح کیوں سمجھتے ہیں؟