کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟ کلیسیا کی عوامی عبادت، گھنٹوں کے عبادت کے آداب اور پاک شراکت میں اُن دُعاؤں کو پڑھا جاتا ہے جو پاک کلام یا کلیسیا کی روایات سے لی جاتی ہیں۔ وہ ہر فرد کو کلیسیا کی دُعا کے ساتھ یکجا کرتی ہیں۔… Continue reading کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

کیا ہم بائبل سے دُعا کرنا سیکھ سکتے ہیں؟

کیا ہم بائبل سے دُعا کرنا سیکھ سکتے ہیں؟ بائبل دُعاؤں سے بھری ہوئی ہے۔ خُدا کے کلام کے ساتھ دُعا کرنے سے مُراد بائبل کے الفاظ اور واقعات کو خود کی دُعا کے لئے استعمال کرنا ہے۔ ” کلام کو نہ جاننا یسوع مسیح کو نہ جاننے کے برابر ہے ” ( مقدس جیروم… Continue reading کیا ہم بائبل سے دُعا کرنا سیکھ سکتے ہیں؟

کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟

کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟ جی نہیں۔ جو شخص صرف تب دُعا کرتا ہے جب اُسے دُعا کا احساس ہوتا ہے تو وہ اِس میں خُدا کو سنجیدگی سے نہیں لیتا اور اِس طرح وہ دُعا کرنا بھی چھوڑ سکتا ہے۔ اِسی لئے دُعا خُدا میں وفاداری سے چلنے کے… Continue reading کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟

خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟

خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟ خُدا کو ہماری تعریف کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن ہمیں بے ساختہ طور پر خُدا میں اپنی خوشی اور اپنی دِلی خوشی کو بیان کرنا چاہیے۔ ہم خُدا کی تعریف اِس لئے کرتے ہیں کیونکہ وہ موجود اور پاک ہے۔ اِس طرح ہم آسمان کی بادشاہی میں… Continue reading خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟

ہمیں خُدا کا شکرادا کیوں کرنا چاہیے؟

ہمیں خُدا کا شکرادا کیوں کرنا چاہیے؟ جو کُچھ بھی ہم ہیں اور ہمارے پاس ہے وہ سب خُدا کی طرف سے ہے۔ 1 کُرنتھیوں 4 باب 7 آیت: ” تُجھ میں اور دُوسرے میں کَون فرق کرتا ہے؟ اور تیرے پاس کَون سی اَیسی چِیز ہے جو تُو نے دُوسرے سے نہیں پائی؟ اور… Continue reading ہمیں خُدا کا شکرادا کیوں کرنا چاہیے؟

ہمیں دوسرے لوگوں کے لئے خُدا کے حضور درخواست کیوں کرنی چاہیے؟

ہمیں دوسرے لوگوں کے لئے خُدا کے حضور درخواست کیوں کرنی چاہیے؟ جیسے اِبراہام نے سدوم کے باشندوں کے لئے درخواست کی، جیسے یسوع مسیح نے اپنے شاگِردوں کے لئے دُعا کی، اور جیسے شروعات کی کلیسیا نے نہ صرف اپنے اَحوال پر ںظر رکھی بلکہ دوسروں کے اَحوال پر بھی ںظر رکھی۔ فلپیوں 2… Continue reading ہمیں دوسرے لوگوں کے لئے خُدا کے حضور درخواست کیوں کرنی چاہیے؟

ہمیں خُدا کے حضور درخواست کیوں کرنی چاہیے؟

ہمیں خُدا کے حضور درخواست کیوں کرنی چاہیے؟ خُدا جو ہمیں مکمل طور پر جانتا ہے وہ یہ بھی جانتا ہے کہ ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے۔ بہر حال، خُدا چاہتا ہے کہ ہم اُس سے مانگیں، ضرورت کے وقت اُس کی طرف متوجہ ہوں، اُس کے حضور ہم اپنے دُکھ، گزارش، غم رکھیں… Continue reading ہمیں خُدا کے حضور درخواست کیوں کرنی چاہیے؟

ہمیں خُدا کی عبادت کیوں کرنی چاہیے؟

ہمیں خُدا کی عبادت کیوں کرنی چاہیے؟ ہر وہ شخص جو یہ سمجھتا ہے کہ وہ خُدا کی بنائی ہوئی مخلوق ہے تو وہ عاجزی سے  قادرِ مطلق خُدا کو پہچانتا اور اُس کی عبادت کرتا ہے۔ مسیحی اپنی عبادت میں نہ صرف خُدا کی عظمت، غلبہ اور پاکیزگی کو دیکھتے ہیں بلکہ وہ اُس… Continue reading ہمیں خُدا کی عبادت کیوں کرنی چاہیے؟