صحت کتنی اہمیت رکھتی ہے؟

صحت کتنی اہمیت رکھتی ہے؟ صحت اِنسانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔ لیکن صرف یہی کافی نہیں ہے۔ خُدا کی طرف سے دیے گئے جسم کو ہمیں شُکرگزاری اور احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے، لیکن ہمیں اِس کے لئے زیادہ محتات نہیں ہونا چاہیے۔ اپنے شہریوں کی صحت کا مناسب طرح سے خیال رکھنا… Continue reading صحت کتنی اہمیت رکھتی ہے؟

ہمیں اپنے جسم کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

ہمیں اپنے جسم کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟ خُدا کا پانچواں حکم ہمیں اپنے جسم کے خلاف تشدد کرنے سے بھی روکتا ہے۔ یسوع مسیح واضح طور پر یہ کہتے ہیں کہ ہمیں خود کو قبول اور خود سے مُحبت کرنی چاہیے۔ متّی 22 باب 39 آیت: ” اور دُوسرا اِس کی مانِند یہ… Continue reading ہمیں اپنے جسم کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

خُدا کا پانچواں حکم ایک اِنسان کے جسمانی اور رُوحانی وقار کی حفاظت کیوں کرتا ہے؟

خُدا کا پانچواں حکم ایک اِنسان کے جسمانی اور رُوحانی وقار کی حفاظت کیوں کرتا ہے؟ زندگی کا حق اور اِنسانی وقار ایک یکجہتی قائم کرتے ہیں، یہ ایک دوسرے سے اِس طرح جُڑے ہیں کہ اِنہیں جُدا نہیں کیا جا سکتا۔ ایک شخص کو رُوحانی طور پر موت تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ خُدا… Continue reading خُدا کا پانچواں حکم ایک اِنسان کے جسمانی اور رُوحانی وقار کی حفاظت کیوں کرتا ہے؟

کیا پیدا ہونے سے پہلے زندہ بچے اور اُس کے مادے پر تجربہ کیا جا سکتا ہے؟

کیا پیدا ہونے سے پہلے زندہ بچے اور اُس کے مادے پر تجربہ کیا جا سکتا ہے؟ جی نہیں۔ ایک بچہ پیدا ہونے سے پہلے بھی ایک اِنسان ہے، کیونکہ اِنسانی زندگی مرد اور عورت کے خون کے ملنے کے بعد شروع ہوتی ہے۔ ایک بچے کو پیدا ہونے سے پہلے حیاتیاتی مواد سمجھنا، اُنہیں… Continue reading کیا پیدا ہونے سے پہلے زندہ بچے اور اُس کے مادے پر تجربہ کیا جا سکتا ہے؟

کیا ایک معذور بچے کو پیدا ہونے سے پہلے گِرایا جا سکتا ہے؟

کیا ایک معذور بچے کو پیدا ہونے سے پہلے گِرایا جا سکتا ہے؟ جی نہیں۔ ایک معذور بچے کو پیدا ہونے سے پہلے گِرانے کا عمل ہمیشہ سے ایک سنجیدہ جُرم رہا ہے۔ یہاں تک کہ اگر اِسے اِس نیت سے کرنا کہ پیدا ہونے کے بعد وہ شخص مشکلات کا شکار نہ ہو بھی… Continue reading کیا ایک معذور بچے کو پیدا ہونے سے پہلے گِرایا جا سکتا ہے؟

ایک عورت کے پیٹ میں بچے کی تخلیق کے عمل کے دوران بچہ گرانا کیوں ناقابلِ قبول ہے؟

ایک عورت کے پیٹ میں بچے کی تخلیق کے عمل کے دوران بچہ گرانا کیوں ناقابلِ قبول ہے؟ خُدا کی طرف سے اِنسانی زندگی خُدا کی خود کی ملکیت ہے۔ ایک اِنسان اپنے وجود کے پہلے لمحے سے مقدس ہو جاتا ہے اور یہ کسی بھی اِنسان کے قابو میں نہیں ہے۔ یرمِیاہ 1 باب… Continue reading ایک عورت کے پیٹ میں بچے کی تخلیق کے عمل کے دوران بچہ گرانا کیوں ناقابلِ قبول ہے؟

کیا مرتے ہوئے شخص کی مدد کرنا جائز ہے؟

کیا مرتے ہوئے شخص کی مدد کرنا جائز ہے؟ واضح طور پر کسی کی موت کا باعث ہونا خُدا کے حکم کی مخالفت کرنا ہے: خرُوج 20 باب 13 آیت: ” تُو خُون نہ کرنا "۔ اِس کے برعکس، ایک مرتے ہوئے شخص کی مدد کرنا اِنسانیت کے حوالے سے اہم ہے۔ ایسے عمل میں… Continue reading کیا مرتے ہوئے شخص کی مدد کرنا جائز ہے؟

کلیسیا سزا دینے کے عمل کی مخالفت کیوں کرتی ہے؟

کلیسیا سزا دینے کے عمل کی مخالفت کیوں کرتی ہے؟ کلیسیا موت کی سزا کی مخالفت کرتی ہے کیونکہ یہ ظالمانہ اور غیر ضروری عمل ہے ( پوپ جان پال دوئم، مقدس لوئس، جنوری 27، 1999 )۔ ہر جائز ریاست میں جرم کے لحاظ سے مکمل سزا دینے کا اصول موجود ہوتا ہے۔ ایوینجیلیم کی… Continue reading کلیسیا سزا دینے کے عمل کی مخالفت کیوں کرتی ہے؟