کلیسیا اور ہر فرد کی زندگی میں عبادت کے آداب کی اہمیت کیوں ہے؟

کلیسیا اور ہر فرد کی زندگی میں عبادت کے آداب کی اہمیت کیوں ہے؟ ” عبادت کے آداب ایک پاک عمل ہے جس کی طرف کلیسیا کے کاموں کی ہدایت کی جاتی ہے، یہ برکت کا ذریعہ بھی ہے جس سے اُس کا تمام فضل دوسروں تک پُہنچتا ہے ” ( دوسری ویٹیکن کونسل، سیکروسینکٹم… Continue reading کلیسیا اور ہر فرد کی زندگی میں عبادت کے آداب کی اہمیت کیوں ہے؟

عبادت کے آداب سے کیا مُراد ہے؟

عبادت کے آداب سے کیا مُراد ہے؟ عبادت کے آداب کلیسیا کی الہٰی عبادت ہے۔ عبادت کے آداب کوئی تقریب نہیں ہے جو اچھے خیالات اور عظیم گیتوں پر انحصار کرتی ہے۔ کوئی بھی عبادت کے آداب کو نہیں بناتا۔ یہ ایک زندہ عمل ہے جو ہمارے ایمان کی شروعات کے ساتھ بڑھتا ہے۔ پاک… Continue reading عبادت کے آداب سے کیا مُراد ہے؟

اکثر کلیسیا عبادت کے آداب کی خوشی کو کیوں مناتی ہے؟

اکثر کلیسیا عبادت کے آداب کی خوشی کو کیوں مناتی ہے؟ اِسرائیل کے لوگ دِن میں سات دفعہ اپنے کاموں کو رُوک کر خُدا کو جلال دیتے تھے۔ زبُور 119 آیت 164: ” مَیں تیری صداقت کے اَحکام کے سبب سے دِن میں سات بار تیری سِتایش کرتا ہُوں "۔ یسوع مسیح نے اپنے لوگوں… Continue reading اکثر کلیسیا عبادت کے آداب کی خوشی کو کیوں مناتی ہے؟

ہم اپنے ایمان کے مطابق ” آمین ” کیوں کہتے ہیں؟

ہم اپنے ایمان کے مطابق ” آمین ” کیوں کہتے ہیں؟ ہم اپنے ایمان کے مطابق آمین ” ہاں ” کہتے ہیں کیونکہ خُدا ہمیں ایمان کے گواہ کے طور پر چُنتا ہے۔ جو کوئی بھی آمین کہتا ہے وہ تخلیق اور نجات میں خُدا کے کاموں کو آزادی سے خوشی کے ساتھ قبول کرتا… Continue reading ہم اپنے ایمان کے مطابق ” آمین ” کیوں کہتے ہیں؟

دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟

دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟ آخری وقت میں خُدا ایک نئی آسمان کی بادشاہی اور ایک نئی زمین تخلیق کرے گا۔ بُرائی کے پاس کوئی طاقت یا کشش نہیں رہے گی۔ سب نجات پانے والے دوستوں کی طرح خُدا کے آمنے سامنے ہوں گے۔ اُن کی امن اور اِنصاف کی خواہش کو پورا… Continue reading دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟

آخری فیصلے سے کیا مُراد ہے؟

آخری فیصلے سے کیا مُراد ہے؟ آخری فیصلے کا دِن دُنیا کے اختتام پر آئے گا جو کہ یسوع مسیح کی دوسری آمد ہوگی۔ یُوحنّا 5 باب 29 آیت: ” جِنہوں نے نیکی کی ہے زِندگی کی قیامت کے واسطے اور جِنہوں نے بدی کی ہے سزا کی قیامت کے واسطے "۔ جب یسوع مسیح… Continue reading آخری فیصلے سے کیا مُراد ہے؟

اگر خُدا مُحبت ہے تو جہنم کا وجود کیسے ہوسکتا ہے؟

اگر خُدا مُحبت ہے تو جہنم کا وجود کیسے ہوسکتا ہے؟ خُدا اِنسان کا بُرا نہیں چاہتا ہے۔ اِنسان خود خُدا کی رحمدل مُحبت سے اِنکار کرتا ہے اور وہ رضاکارانہ طور پر خود کو خُدا کے ساتھ یکجہتی سے دور کرتے ہوئے ہمیشہ کی زندگی سے محروم کرتا ہے۔ یہاں تک کہ خُدا بدترین… Continue reading اگر خُدا مُحبت ہے تو جہنم کا وجود کیسے ہوسکتا ہے؟

جہنم سے مُراد کون سی جگہ ہے؟

جہنم سے مُراد کون سی جگہ ہے؟ جہنم کبھی نہ ختم ہونے والی خُدا سے جُدائی کی حالت ہے جو کہ مُحبت کی مکمل عدم موجودگی ہے۔ جو شخص سنگین گناہ میں توبہ کیے بغیر شعور اور مکمل رضامندی کے ساتھ مرتا ہے، اور خُدا کے رحم سے انکار کرتا ہے جو ہمیشہ کی معافی… Continue reading جہنم سے مُراد کون سی جگہ ہے؟