October 14, 2024

اردو

نگہبان فرشتے سے دُعا

نگہبان فرشتے سے دُعا اَے نگہبان فرشتے! الہٰی رحمت نے مُجھے تیرے سپُرد کیا ہے۔ میری مدد اور رہنمائی کر، اور مُجھے ہر خطرے سے محفوظ رکھ۔ آمین!