September 16, 2024

اردو

یسوع الہٰی اُستاد سے دُعا

یسوع الہٰی اُستاد سے دُعا اَے یسوع اُستاد! میرے اِیمان کو بڑھائے اور میرے ذہن کو پاک کریں۔ اَے یسوع اُستاد! کلیسیا کے ہر بشر کو اپنی درگاہ میں لیں۔ اَے یسوع اُستاد! مُجھے بُرے اور فضول خیالات کے اندھیرے سے بچائیں۔ اَے یسوع اُستاد! آپ جو میرے اور خُدا باپ کے درمیان میں ہیں… Continue reading یسوع الہٰی اُستاد سے دُعا

یسوع الہیٰ اُستاد سے دُعا

اے یسوع اُستاد میرے ایمان کو بڑھا اور میرے ذہن کو پاک کر۔ اے یسوع اُستاد کلیسیا کے ہر بشر کو اپنی درگاہ میں لے۔ اے یسوع اُستاد مجھے بُرے اور فضول خیالات کے اندھیرے سے بچا۔ اے یسوع اُستاد تو جو میرے اور خُدا باپ کے درمیان میں ہے میں اپنا سب کچھ تیری… Continue reading یسوع الہیٰ اُستاد سے دُعا