October 7, 2024

اردو

زہریلی شراب کے استعمال سے پشاور میں پانچ مسیحی ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب پینے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پشاور شہر کے علاقے صواتو پھٹاک میں پشتخرہ… Continue reading زہریلی شراب کے استعمال سے پشاور میں پانچ مسیحی ہلاک