September 13, 2024

اردو

رسولوں کا عقیدہ

رسولوں کا عقیدہ مَیں اِیمان رکھتا / رکھتی ہوں خُدا قادرِ مطلق باپ پر جو آسمان اور زمین کا خالق ہے، اور یسوع مسیح پر جو اُس کے اکلوتے بیٹے اور ہمارے خُداوند ہیں۔ وہ رُوحُ القُدس کی قدرت سے پیٹ میں پڑے۔ کنواری مریم سے پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے پنطُس پِیلاطُس کے عہد میں… Continue reading رسولوں کا عقیدہ

اُمید کا عمل

اُمید کا عمل اَے میرے خُدا! مَیں نہات استقلال سے اُمید رکھتا / رکھتی ہوں کہ اپنے گناہوں کی معافی اور اِیمان داری سے اِس زندگی میں تیری خدمت کرنے کے لئے فضل اور دوسری میں دائمی خوشی، خُداوند یسوع مسیح کے وسیلے سے پاؤں، کیونکہ تُو ہم پر بےحد مہربان اور قادرِمطلق اور وعدوں… Continue reading اُمید کا عمل

رسولوں کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟

رسولوں کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟ میں ایمان رکھتا/رکھتی ہوں. خُدا قادرِمطُلق باپ پر جو آسمان اور زمین کا خالق ہے اور یسوع مسیح پر جو اُس کا اکلوتا بیٹا اور ہمارا خُداوند ہے. وہ رُوحُ القُدس کی قدرت سے پیٹ میں پڑا، کنواری مریم سے پیدا ہوأ، اُس نے پنطوس پیلاطوُس کے عہد میں… Continue reading رسولوں کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟

توبہ کا وقت

توبہ کا وقت خُدا قادر مطلق ہے. وہ سب کچھ جاننے والا خُدا ہے اور وہی جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے. اُس نے کبھی سخت فیصلہ نہیں کِیا اور نہ ہی کبھی سخت حکم دیا. خُدا ہمیشہ درست ہے اسی وجہ سے وہ انسانوں کے گناہوں کی معافی کے لیے درست حکم دیتا… Continue reading توبہ کا وقت