امثال 10 باب 27 آیت – خُداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے۔ زبور 111 آیت 10 – “خُداوند کا خوف دانائی کا شروع ہے۔ اس کے مطابق عمل کرنے والے دانشمند ہیں. اس کی ستایش ابد تک قائم ہے”۔ مکاشفہ 14 باب 7 آیت – “اور اس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اس کی تمجید… Continue reading خُداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے
خُداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے
