October 15, 2024

اردو

بپتسمہ میں نام حاصل کرنے کی کیا اہمیت ہے؟

جو نام ہم بپتسمہ میں حاصل کرتے ہیں اُس کے ذریعے خُدا ہمیں یہ بتاتا ہے کہ: یسعیاہ 43 باب 1 آیت: ” اور اب اَے یعقُوبؔ! خُداوند جِس نے تُجھ کو پَیدا کِیا اور جِس نے اَے اِسرائیؔل تُجھ کو بنایا یُوں فرماتا ہے کہ خَوف نہ کر کیونکہ مَیں نے تیرا فِدیہ دِیا… Continue reading بپتسمہ میں نام حاصل کرنے کی کیا اہمیت ہے؟