October 14, 2024

اردو

فرشتے کا سلام

فرشتے کا سلام سلام اَے مریم، پُر فضل! خُداوند تیرے ساتھ ہے۔ تو عورتوں میں مبارک ہے اور مبارک ہے تیرے پیٹ کا پھل یسوع۔ اَے مقدسہ مریم خُدا کی ماں! ہم گنہگاروں کے واسطے دُعا کر۔ اَب اور ہماری موت کے وقت۔ آمین!

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل اے میرے خُدا میں پورے دل سے شرمندہ ہوں کہ میں ںے تیری بےحد نیکی اور بزرگی کے خلاف گناہ کیا ہے. میں اپنے سب گناہوں سے نفرت کرتا ہوں کیونکہ وہ تجھے ںاخوش کرتے ہیں. اے میرے خُدا تو جو پیار کے لائق ہے. اور میں مضبوطی… Continue reading مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا

سلام اے ملکہ سلام اے ملکہ رحم کی ماں ہماری زندگی، ہماری شرینی اور ہماری امید تجھے سلام۔ ہم ہوا کے جلا وطن فرزند تیرے آگے چلاتے ہیں اس آنسو کی وادی میں ہم روتے ماتم کرتے ہوئے تیرے سامنے آہ کھینچتے ہیں پس اے ہماری وکیلا ہماری طرف اپنی رحم کی نگاہ کر اس… Continue reading سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا