December 3, 2024

اردو

توہین رسالت کے الزام کا تحفہ – کہیں بھی کسی وقت بھی

28 جنوری 2017، ہفتہ کے روز گوجرانوالا کے ایک گاؤں لمبن والی میں ایک مسیحی خاندان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کیا گیا. تب سے مختار مسیح اور ان کے خاندان والوں کو پولیس نے اپنی حراست میں لے رکھا ہے. حراست میں لیے جانے والوں میں مختار مسیح، ان کی بیٹی صائمہ، بیٹا انجم… Continue reading توہین رسالت کے الزام کا تحفہ – کہیں بھی کسی وقت بھی