October 14, 2024

اردو

رسولوں کا عقیدہ

رسولوں کا عقیدہ مَیں اِیمان رکھتا / رکھتی ہوں خُدا قادرِ مطلق باپ پر جو آسمان اور زمین کا خالق ہے، اور یسوع مسیح پر جو اُس کے اکلوتے بیٹے اور ہمارے خُداوند ہیں۔ وہ رُوحُ القُدس کی قدرت سے پیٹ میں پڑے۔ کنواری مریم سے پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے پنطُس پِیلاطُس کے عہد میں… Continue reading رسولوں کا عقیدہ

دُعا ” یاد رکھ “

دُعا ” یاد رکھ “ یاد رکھ! اَے نہایت رحیم کنواری مریم کبھی نہیں سنا گیا کہ کوئی بھی جو بھاگ کر تیری حفاظت میں آیا، جس نے تیری مدد کے  لیے درخواست کی اور تیری سفارش طلب کی۔ وہ بغیر مدد پائے رہ گیا ہو۔ اِس یقین سے حوصلہ پا کر اَے کنواریوں کی… Continue reading دُعا ” یاد رکھ “

سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا

سلام اے ملکہ سلام اے ملکہ رحم کی ماں ہماری زندگی، ہماری شرینی اور ہماری امید تجھے سلام۔ ہم ہوا کے جلا وطن فرزند تیرے آگے چلاتے ہیں اس آنسو کی وادی میں ہم روتے ماتم کرتے ہوئے تیرے سامنے آہ کھینچتے ہیں پس اے ہماری وکیلا ہماری طرف اپنی رحم کی نگاہ کر اس… Continue reading سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا