October 15, 2024

اردو

زبور 126- شادمانی کا گیت

1۔ جب خُداوند صِیُّوؔن کے اسِیروں کو واپس لایا تو ہم خواب دیکھنے والوں کی مانِند تھے۔ 2۔ اُس وقت ہمارے مُنہ میں ہنسی اور ہماری زُبان پر راگنی تھی۔ تب قَوموں میں یہ چرچا ہونے لگا کہ خُداوند نے اِن کے لِئے بڑے بڑے کام کِئے ہیں۔ 3۔ خُداوند نے ہمارے لِئے بڑے بڑے… Continue reading زبور 126- شادمانی کا گیت

زبور 88- سخت مُصِیبت کے وقت دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے نجات دینے والے خُدا! مَیں نے رات دِن تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ 2۔ میری دُعا تیرے حضُور پُہنچے۔ میری فریاد پر کان لگا۔ 3۔ کیونکہ میرا دِل دُکھوں سے بھرا ہے اور میری جان پاتال کے نزدِیک پُہنچ گئی ہے۔ 4۔ مَیں گور میں اُترنے والوں کے ساتھ گِنا جاتا… Continue reading زبور 88- سخت مُصِیبت کے وقت دُعا