October 4, 2024

اردو

زبور 100- ہَیکل میں داخِل ہونے کا گیت

1۔ اَے اہلِ زمِین! سب خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔ 2۔ خُوشی سے خُداوند کی عِبادت کرو۔ گاتے ہُوئے اُس کے حضُور حاضِر ہو۔ 3۔ جان رکھّو کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔ اُسی نے ہم کو بنایا اور ہم اُسی کے ہیں۔ ہم اُس کے لوگ اور اُس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں۔… Continue reading زبور 100- ہَیکل میں داخِل ہونے کا گیت

زبور 79- شہر اور ہَیکل کی بربادی پر مَرثیہ

1۔ اَے خُدا! قَومیں تیری میِراث میں گُھس آئی ہیں۔ اُنہوں نے تیری مُقدّس ہَیکل کو ناپاک کِیا ہے۔ اُنہوں نے یروشلؔیِم کو کھنڈر بنا دِیا ہے۔ 2۔ اُنہوں نے تیرے بندوں کی لاشوں کو آسمان کے پرِندوں کی اور تیرے مُقدّسوں کے گوشت کو زمِین کے درِندوں کی خُوراک بنا دِیا ہے۔ 3۔ اُنہوں… Continue reading زبور 79- شہر اور ہَیکل کی بربادی پر مَرثیہ

زبور 23- خُداوند میرا چَوپان ہے

1۔ خُداوند میرا چَوپان ہے۔ مُجھے کمی نہ ہوگی۔ 2۔ وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بِٹھاتا ہے۔ وہ مُجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے۔ 3۔ وہ میری جان کو بحال کرتا ہے۔ وہ مُجھے اپنے نام کی خاطِر صداقت کی راہوں پر لے چلتا ہے۔ 4۔ بلکہ خواہ مَوت کے سایہ… Continue reading زبور 23- خُداوند میرا چَوپان ہے