October 14, 2024

اردو

سپریم کورٹ کے جج کا آسیہ بی بی کی اپیل سننے سے انکار

توہین مذہب کے الزام میں سزا پانے والی مسیحی آسیہ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ کے ایک جج جسٹس اقبال حمید الرحمان نے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ مجرمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست کی سماعت شروع ہوئی تو بینچ… Continue reading سپریم کورٹ کے جج کا آسیہ بی بی کی اپیل سننے سے انکار