December 5, 2024

اردو

کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟ کلیسیا کی عوامی عبادت، گھنٹوں کے عبادت کے آداب اور پاک شراکت میں اُن دُعاؤں کو پڑھا جاتا ہے جو پاک کلام یا کلیسیا کی روایات سے لی جاتی ہیں۔ وہ ہر فرد کو کلیسیا کی دُعا کے ساتھ یکجا کرتی ہیں۔… Continue reading کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

کیتھولک فادر اور سسٹر شادی کیوں نہیں کرتے ہیں؟

اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ کیتھولک فادر اور سسٹر شادی کیوں نہیں کرتے ہیں؟ مجرو زندگی کے بارے میں بائبل مقدس میں کہاں لکھا گیا ہے؟ پاک کلام میں لکھا ہے کہ؛ متی 19 باب 12 آیت: “کیونکہ بعض خوجے ایسے ہیں جو ماں کے پیٹ ہی سے ایسے پیدا ہوئے اور بعض خوجے ایسے ہیں جنہیں… Continue reading کیتھولک فادر اور سسٹر شادی کیوں نہیں کرتے ہیں؟

اگر خُدا آج زمین پر آ جائے

جب ہم خُداوند کے بارے میں سوچتے ہیں تو ہم یہ تصور کرتے ہیں کہ ایک قدآور، خوبصورت اسرائیلی مرد ہے جو سفید چوگا پہنے اور ہاتھ پھیلائے کھڑا ہے. جیسا کہ بہت سی تصاویر میں خُداوند کو پیش کیا گیا ہے. لیکن کیا کبھی آپ نے ایسا سوچا ہے کہ کیسا لگے گا اگر… Continue reading اگر خُدا آج زمین پر آ جائے

اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

متی 5 باب 44 آیت: “لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کے اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لئے دعا کرو”۔ پاک کلام ہمارے لبوں کو نہ لڑنا سکھاتا ہے اور نہ ہی ہمارے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی ہدایت دیتا ہے. انجیل مقدّس ہمیں پیار، محبّت، صبر اور برداشت کرنے کی… Continue reading اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

پاک کلام پڑھنے اور سننے کی اہمیت

لوقا 11 باب 28 آیت: “اس نے کہا ہاں – مگر زیادہ مبارک وہ ہیں جو خدا کا کلام سنتے اور اس پر عمل کرتے ہیں”۔ اس جدید کمپیوٹر اور موبائل کے دور نے ہمیں خدا سے دور کر دیا ہے. دن بہ دن ہم اپنے خدا، اس کے کلام اور اس کی بے پناہ محبّت سے… Continue reading پاک کلام پڑھنے اور سننے کی اہمیت