December 5, 2024

اردو

زبور 72- بادشاہ کے لئے دُعا

1۔ اَے خُدا! بادشاہ کو اپنے اَحکام اور شاہزادہ کو اپنی صداقت عطا فرما۔ 2۔ وہ صداقت سے تیرے لوگوں کی اور اِنصاف سے تیرے غرِیبوں کی عدالت کرے گا۔ 3۔ اِن لوگوں کے لِئے پہاڑوں سے سلامتی کے اور پہاڑِیوں سے صداقت کے پَھل پَیدا ہوں گے۔ 4۔ وہ اِن لوگوں کے غرِیبوں کی… Continue reading زبور 72- بادشاہ کے لئے دُعا

زبور 54- دشمنوں سے حفاظت کی مناجات

1۔ اَے خُدا! اپنے نام کے وسِیلہ سے مُجھے بچا اور اپنی قُدرت سے میرا اِنصاف کر۔ 2۔ اَے خُدا! میری دُعا سُن لے۔ میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگا۔ 3۔ کیونکہ بیگانے میرے خِلاف اُٹھے ہیں اور تُند خُو لوگ میری جان کے خواہاں ہُوئے ہیں۔ اُنہوں نے خُدا کو اپنے رُوبرُو نہیں… Continue reading زبور 54- دشمنوں سے حفاظت کی مناجات

جب ہم عبادت کے آداب کی خوشی مناتے ہیں تو ہمارے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

جب ہم عبادت کے آداب کی خوشی مناتے ہیں تو ہمارے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ جب ہم عبادت کے آداب کی خوشی مناتے ہیں، تو ہم خُدا کی مُحبت میں شامل ہوتے، شفا پاتے اور تبدیل ہوتے ہیں۔ کلیسیا کی تمام عبادتوں اور ساکرامینٹ کا واحد مقصد یہ ہے کہ ہم زندگی اور کثرت کی… Continue reading جب ہم عبادت کے آداب کی خوشی مناتے ہیں تو ہمارے ساتھ کیا ہوتا ہے؟