February 11, 2025

اردو

دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟

دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟ مقدسین وہ لوگ ہیں جو رُوحُ القُدس کی آگ سے بھرے ہوئے ہیں۔ وہ خُدا کی آگ کو کلیسیا میں جلائے رکھتے ہیں۔ یہاں تک کہ اپنی دُنیاوی زندگی میں بھی مقدسین نے جوش و خروش سے دُعائیں کیں، وہ ایسے دُعا… Continue reading دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟

خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟

خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟ خُدا کو ہماری تعریف کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن ہمیں بے ساختہ طور پر خُدا میں اپنی خوشی اور اپنی دِلی خوشی کو بیان کرنا چاہیے۔ ہم خُدا کی تعریف اِس لئے کرتے ہیں کیونکہ وہ موجود اور پاک ہے۔ اِس طرح ہم آسمان کی بادشاہی میں… Continue reading خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟

کلیسیا مقدس کیوں ہے؟

کلیسیا مقدس کیوں ہے؟ کلیسیا صرف اِس لئے ہی مقدس نہیں ہے کیونکہ اُس کے تمام ممبران مقدس ہیں بلکہ خُدا مقدس ہے اور وہ کلیسیا میں کام کر رہا ہے۔ کلیسیا کے تمام ممبران بپتسمہ کی وجہ سے مقدس ہوتے ہیں۔ جب بھی ہم تثلیثی خُدا کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ہمیں چھوئے… Continue reading کلیسیا مقدس کیوں ہے؟

نکینی (نکینی-قسطنپولیٹن) کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟

میں اِیمان رکھتا/رکھتی ہوں ایک خُدا پر، قادرِمُطلق خُدا پر جو دُنیا، جنت، تمام پوشیدہ اور نمودار ہونے والی چیزوں کا بنانے والا ہے، میں اِیمان رکھتا/رکھتی ہوں ہمارے خُداوند یسوع مسیح پر، جو خُدا کا اکلوتا بیٹا ہے، جسے باپ نے تمام دُنیا سے پہلے بنایا، خُدا سے خُدا، جیسے روشنی سے روشنی، سچے… Continue reading نکینی (نکینی-قسطنپولیٹن) کا عقیدہ کیا کہتا ہے؟

کیا مقدس انجیل سچی ہے؟

“کلام پاک کی کتابیں مضبوطی اور ایمان کے ساتھ اور بغیر کسی غلطی کے سچ سکھاتی ہیں۔ رُوحُ القُدس کی وحی کے تحت تحریر میں خُدا ان کا مصنف ہے”۔ بائبل آسمان سے اِس کی حتمی شکل میں نازل نہیں ہوئی تھی، نہ ہی خُدا نے اسے انسان کو لکھوایا کہ وہ اس کی نکل… Continue reading کیا مقدس انجیل سچی ہے؟