December 7, 2024

اردو

ہم مقدسہ مریم کے دُعا کرنے کے طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

ہم مقدسہ مریم کے دُعا کرنے کے طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ مقدسہ مریم سے دُعا سیکھنے سے مُراد اُن کی دُعا میں شامل ہونا ہے۔ لُوقا 1 باب 38 آیت: ”  مرؔیم نے کہا دیکھ مَیں خُداوند کی بندی ہُوں۔ میرے لِئے تیرے قَول کے مُوافِق ہو۔ تب فرِشتہ اُس کے پاس سے… Continue reading ہم مقدسہ مریم کے دُعا کرنے کے طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

مقدسہ مریم کنواری کیوں ہیں؟

مقدسہ مریم کنواری کیوں ہیں؟ خُدا چاہتا تھا کہ یسوع مسیح کی ایک سچی اِنسانی ماں ہو لیکن صرف خُدا ہی اُن کا باپ ہو، کیونکہ وہ ایک نئی شروعات کرنا چاہتا تھا جس میں دُنیاوی قوتوں کی نہیں بلکہ صرف خُدا ہی کی تعریف ہو۔ مقدسہ مریم کی پاکیزگی کوئی تصوراتی افسانہ نہیں ہے… Continue reading مقدسہ مریم کنواری کیوں ہیں؟

ہماری مقدّس ماں

لوقا 1 باب 30 سے 31 آیات: ” فرشتے نے اُس سے کہا، اے مریم خوف نہ کر کیونکہ خُدا کی طرف سے تجھ پر فضل ہوا ہے اور دیکھ تو حاملہ ہو گی اور تیرے بیٹا ہو گا۔ اُس کا نام یُسوع رکھنا”۔ آج ہم یہ سیکھیں گے کہ مقدسہ مریم تمام مسیحیوں کے… Continue reading ہماری مقدّس ماں

سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا

سلام اے ملکہ سلام اے ملکہ رحم کی ماں ہماری زندگی، ہماری شرینی اور ہماری امید تجھے سلام۔ ہم ہوا کے جلا وطن فرزند تیرے آگے چلاتے ہیں اس آنسو کی وادی میں ہم روتے ماتم کرتے ہوئے تیرے سامنے آہ کھینچتے ہیں پس اے ہماری وکیلا ہماری طرف اپنی رحم کی نگاہ کر اس… Continue reading سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دُعا