September 17, 2024

اردو

زبور 123 – رحم کے لئے دُعا

“تو جو آسمان پر تخت نشین ہے میں اپنی آںکھیں تیری طرف اٹھاتا ہوں۔ دیکھ جس طرح غلاموں کی آںکھیں اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف اور لونڈی کی آںکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں اسی طرح ہماری آںکھیں خُداوند اپنے خُدا کی طرف لگی ہیں جب تک وہ ہم… Continue reading زبور 123 – رحم کے لئے دُعا

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل اے میرے خُدا میں پورے دل سے شرمندہ ہوں کہ میں ںے تیری بےحد نیکی اور بزرگی کے خلاف گناہ کیا ہے. میں اپنے سب گناہوں سے نفرت کرتا ہوں کیونکہ وہ تجھے ںاخوش کرتے ہیں. اے میرے خُدا تو جو پیار کے لائق ہے. اور میں مضبوطی… Continue reading مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

دُعائے ربانی – اے ہمارے باپ

اے ہمارے باپ تو جو آسمان پر ہے تیرا نام پاک مانا جائے تیری بادشاہت آئے تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ہماری روز کی روٹی آج ہمیں بخش دے جس طرح ہم اپنے قصورواروں کو معاف کرتے ہیں تو بھی ہمارے قصور ہمیں معاف کر ہمیں آزمائش میں… Continue reading دُعائے ربانی – اے ہمارے باپ