December 3, 2024

اردو

مسیحیوں کا قتل نہیں ہوتا ہے، وہ صرف خودکشی کرتے ہیں!

مورخہ، 23 جنوری 2017، جانسن جس کی عمر 21 برس ہے اپنی بہن تانیہ، عمر 12 برس کو موٹر سائیکل پر اسکول چھوڑنے گیا. وہ روزانہ اپنی بہن کو اسی طرح اسکول چھوڑنے جایا کرتا تھا. نہایت افسوس کہ اس دن وہ اپنی بہن کو سہی سلامت روزمرہ کی طرح واپس نہ لا سکا. پولیس تھانہ سے خبر… Continue reading مسیحیوں کا قتل نہیں ہوتا ہے، وہ صرف خودکشی کرتے ہیں!