December 3, 2024

اردو

مسیحی جوڑے شمع اور شہزاد کا قتل – پانچ افراد کو سزائے موت کا حکم

پاکستان کے شہر لاہور میں انسداد دہشت گردی کی ایک خصوصی عدالت نے توہین قرآن کے الزام میں میاں بیوی کو زندہ جلانے والے پانچ افراد کو سزائے موت اور نو دیگر ملزموں کو دو، دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ پاکستان کی میڈیا کے مطابق مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے 92 دیگر… Continue reading مسیحی جوڑے شمع اور شہزاد کا قتل – پانچ افراد کو سزائے موت کا حکم