September 16, 2024

اردو

بچوں کو میرے پاس آنے دو

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید۔ پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: متی 19 باب 13 آیت: “اُس وقت لوگ بچوں کو اُس کے پاس لائے تاکہ وہ اُن پر ہاتھ رکھے اور دعا دے۔ شاگردوں نے اُنہیں جھڑکا، لیکن یسوع نے کہا کہ بچوں کو میرے پاس آنے دو اور اِنہیں… Continue reading بچوں کو میرے پاس آنے دو