کیا ہم مقدسہ مریم کی عبادت کرسکتے ہیں؟ جی نہیں۔ صرف خُدا ہی کی عبادت کی جا سکتی ہے۔ لیکن ہم مقدسہ مریم کا ہمارے خُداوند کی ماں ہوتے ہوئے احترام کرسکتے ہیں۔ عبادت کے ذریعے ہم تمام مخلوقات پر خُدا کی مکمل برتری کا عاجزی سے اور مکمل طور پر اعتراف کرتے ہیں۔ مقدسہ… Continue reading کیا ہم مقدسہ مریم کی عبادت کرسکتے ہیں؟