December 6, 2024

اردو

زبور 124- خُدا اپنے لوگوں کی پناہ ہے

1۔ اب اِسرائیؔل یُوں کہے۔ اگر خُداوند ہماری طرف نہ ہوتا۔ 2۔ اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتا جب لوگ ہمارے خِلاف اُٹھے 3۔ تو جب اُن کا قہر ہم پر بھڑکا تھا وہ ہم کو جِیتا ہی نِگل جاتے۔ 4۔ اُس وقت پانی ہم کو ڈبو دیتا اور سَیلاب ہماری جان پر… Continue reading زبور 124- خُدا اپنے لوگوں کی پناہ ہے

آخری دُعا

آخری دُعا اَے خُداوند! میں اپنی رُوح تیرے ہاتھوں میں سونپتا ہوں۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میں اپنا دِل اور رُوح آپ کی نظر کرتا ہوں۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میری جان کنی کے حالات میں میری مدد کرنا۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میں آپ کی رفاقت میں سلامتی سے مروں۔ آمین