December 10, 2024

اردو

زبور 93- خُداوند کُل جہاں کا شہنشاہ

1۔ خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ وہ شَوکت سے مُلبّس ہے۔ خُداوند قُدرت سے مُلبّس ہے۔ وہ اُس سے کمربستہ ہے۔ اِس لِئے جہان قائِم ہے اور اُسے جُنبِش نہیں۔ 2۔ تیرا تخت قدِیم سے قائِم ہے۔ تُو ازل سے ہے۔ 3۔ سَیلابوں نے اَے خُداوند! سَیلابوں نے شور مچا رکھّا ہے۔ سَیلاب مَوجزن ہیں۔ 4۔… Continue reading زبور 93- خُداوند کُل جہاں کا شہنشاہ

زبور 74- رہائی کے لئے مناجات

1۔ اَے خُدا! تُو نے ہم کو ہمیشہ کے لِئے کیوں ترک کر دِیا؟ تیری چراگاہ کی بھیڑوں پر تیرا قہر کیوں بھڑک رہا ہے؟ 2۔ اپنی جماعت کو جِسے تُو نے قدِیم سے خرِیدا ہے۔ جِس کا تُو نے فِدیہ دِیا تاکہ تیری میِراث کا قبِیلہ ہو اور کوہِ صِیُّؔون کو جِس پر تُو… Continue reading زبور 74- رہائی کے لئے مناجات