December 6, 2024

اردو

زبور 59- سلامتی کے لئے اِلتجا

1۔ اَے میرے خُدا! مُجھے میرے دُشمنوں سے چُھڑا۔ مُجھے میرے خِلاف اُٹھنے والوں پر سرفراز کر۔ 2۔ مُجھے بدکرداروں سے چُھڑا اور خُون خوار آدمِیوں سے مُجھے بچا۔ 3۔ کیونکہ دیکھ! وہ میری جان کی گھات میں ہیں۔ اَے خُداوند! میری خطا یا میرے گُناہ کے بغیر زبردست لوگ میرے خِلاف اِکٹّھے ہوتے ہیں۔… Continue reading زبور 59- سلامتی کے لئے اِلتجا

ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟ جانور ہمارے ساتھی مخلوقات ہیں جن کا ہمیں خیال رکھنا چاہیے اور ہمیں اُن کے ساتھ خوش رہنا چاہیے جیسے خُدا اُن کے وجود میں خوش ہوتا ہے۔ جانور بھی خُدا کی جذباتی مخلوقات ہیں۔ اُنہیں اذیت دینا، تکلیف میں رکھنا یا اُنہیں بیکار سمجھتے ہوئے قتل… Continue reading ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟

کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟ نہیں، اگر ایک شخص نے خود کو مکمل طور پر سمجھا ہے اور ایک حتمی فیصلے تک آیا ہے۔ تو اُسے ہر صورتِ حال میں اپنے اندر کی آواز کو سُننا چاہیے۔ یہاں تک کہ اگر وہ کوئی غلطی… Continue reading کیا ایک شخص اچھے ضمیر کے ساتھ خُدا کی نظر میں غلط اعمال کر سکتا ہے؟