December 10, 2024

اردو

کیا ہم سب کو ” مقدسین ” بننا چاہیے؟

کیا ہم سب کو ” مقدسین ” بننا چاہیے؟ جی ہاں۔ ہماری زندگی کا یہ مقصد ہے کہ ہم مُحبت میں خُدا کے ساتھ یکجا ہوں اور مکمل طور پر خُدا کی مرضی کے مطابق چلیں۔ ماں ٹریسا نے یہ کہا ہے کہ ” ہمیں خُدا کو ہمارے اندر اپنی زندگی گزارنے کا موقع دینا… Continue reading کیا ہم سب کو ” مقدسین ” بننا چاہیے؟

اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟

اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟ نہیں، جذبات کافی قیمتی بھی ہو سکتے ہیں۔ اُنہیں اِس لئے بنایا گیا ہے کہ وہ ہماری رہنمائی کر سکیں اور اچھے اعمال میں ہمیں مضبوط بنا سکیں۔ لیکن وہ صرف تب ہی بُرائی میں شامل… Continue reading اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟

خادموں کا کیا کام ہے؟

خادموں کا کیا کام ہے؟ خادم عام کلیسیا کے لئے ذمہ دار ہیں جو اُن کو عطا کی گئی ہے اور وہ اُن میں برکت بانٹنے کے بھی ذمہ دار ہیں۔ وہ پوپ کی قیادت میں ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی اور پوری کلیسیا کے مفاد میں اپنے اختیارات کا اِستعمال کرتے ہیں۔ خادم سب… Continue reading خادموں کا کیا کام ہے؟