October 14, 2024

اردو

زبور 97- خُدا رب الافواج ہے

1۔ خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ زمِین شادمان ہو۔ بےشُمار جزِیرے خُوشی منائیں۔ 2۔ بادل اور تارِیکی اُس کے اِردگِرد ہیں۔ صداقت اور عدل اُس کے تخت کی بُنیاد ہیں۔ 3۔ آگ اُس کے آگے آگے چلتی ہے اور چاروں طرف اُس کے مُخالِفوں کو بھسم کر دیتی ہے۔ 4۔ اُس کی بِجلیوں نے جہان کو… Continue reading زبور 97- خُدا رب الافواج ہے

زبور 64- اِیزارِسانوں کی سزا

1۔ اَے خُدا! میری فریاد کی آواز سُن لے۔ میری جان کو دُشمن کے خَوف سے بچائے رکھ۔ 2۔ شرِیروں کے خُفیہ مشوَرہ سے اور بدکرداروں کے ہنگامہ سے مُجھے چُھپا لے 3۔ جِنہوں نے اپنی زُبان تلوار کی طرح تیز کی اور تلخ باتوں کے تِیروں کا نشانہ لِیا ہے 4۔ تاکہ اُن کو… Continue reading زبور 64- اِیزارِسانوں کی سزا

زبور 56- خُدا پر توکّل کی دُعا

1۔ اَے خُدا! مُجھ پر رحم فرما کیونکہ اِنسان مُجھے نِگلنا چاہتا ہے۔ وہ دِن بھر لڑ کر مُجھے ستاتا ہے۔ 2۔ میرے دُشمن دِن بھر مُجھے نِگلنا چاہتے ہیں کیونکہ جو غرُور کر کے مُجھ سے لڑتے ہیں وہ بُہت ہیں۔ 3۔ جِس وقت مُجھے ڈر لگے گا مَیں تُجھ پر توکُّل کرُوں گا۔… Continue reading زبور 56- خُدا پر توکّل کی دُعا

زبور 3- مدد کے لئے صبح کی دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے ستانے والے کِتنے بڑھ گئے! وہ جو میرے خِلاف اُٹھتے ہیں بُہت ہیں۔ 2۔ بُہت سے میری جان کے بارے میں کہتے ہیں کہ خُدا کی طرف سے اُس کی کُمک نہ ہو گی۔ (سِلاہ) 3۔ لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔… Continue reading زبور 3- مدد کے لئے صبح کی دُعا

ہمیں خُدا کا شکرادا کیوں کرنا چاہیے؟

ہمیں خُدا کا شکرادا کیوں کرنا چاہیے؟ جو کُچھ بھی ہم ہیں اور ہمارے پاس ہے وہ سب خُدا کی طرف سے ہے۔ 1 کُرنتھیوں 4 باب 7 آیت: ” تُجھ میں اور دُوسرے میں کَون فرق کرتا ہے؟ اور تیرے پاس کَون سی اَیسی چِیز ہے جو تُو نے دُوسرے سے نہیں پائی؟ اور… Continue reading ہمیں خُدا کا شکرادا کیوں کرنا چاہیے؟

عیب سے کیا مُراد ہے؟

عیب سے کیا مُراد ہے؟ عیب وہ منفی عادت ہے جو ضمیر کو کمزور اور سست کرتی ہے۔ عیب ایک شخص کو بُرائی کی طرف لے کر جاتا اور اُسے عادت کے طور پر گُناہ کے لئے تیار کرتا ہے۔ اِنسانی عیب کا تعلق گُناہ کی مُختلف اقسام کے ساتھ پایا جاتا ہے جس میں… Continue reading عیب سے کیا مُراد ہے؟