زبور 82- بے اِنصاف مُنصِف کا اَنجام

1۔ خُدا کی جماعت میں خُدا مَوجُود ہے۔ وہ اِلہٰوں کے درمیان عدالت کرتا ہے۔ 2۔ تُم کب تک بے اِنصافی سے عدالت کرو گے اور شرِیروں کی طرف داری کرو گے؟ (سِلاہ) 3۔ غرِیب اور یتِیم کا اِنصاف کرو۔ غم زدہ اور مُفلِس کے ساتھ اِنصاف سے پیش آؤ۔ 4۔ غرِیب اور مُحتاج کو… Continue reading زبور 82- بے اِنصاف مُنصِف کا اَنجام

زبور 41- بیماری میں فریاد

1۔ مُبارک ہے وہ جو غرِیب کا خیال رکھتا ہے۔ خُداوند مُصِیبت کے دِن اُسے چُھڑائے گا۔ 2۔ خُداوند اُسے محفُوظ اور جِیتا رکھّے گا اور وہ زمِین پر مُبارک ہوگا۔ تُو اُسے اُس کے دُشمنوں کی مرضی پر نہ چھوڑ۔ 3۔ خُداوند اُسے بِیماری کے بِستر پر سنبھالے گا۔ تُو اُس کی بِیماری میں… Continue reading زبور 41- بیماری میں فریاد

زبور 10- عدل و انصاف کے لئے فریاد

1۔ اَے خُداوند! تُو کیوں دُور کھڑا رہتا ہے؟ مُصِیبت کے وقت تُو کیوں چُھپ جاتا ہے؟ 2۔ شرِیر کے غرُور کے سبب سے غرِیب کا تُندی سے پِیچھا کِیا جاتا ہے۔ جو منصُوبے اُنہوں نے باندھے ہیں وہ اُن ہی میں گرفتار ہو جائیں۔ 3۔ کیونکہ شرِیر اپنی نفسانی خواہِش پر فخر کرتا ہے… Continue reading زبور 10- عدل و انصاف کے لئے فریاد

یسوع مسیح یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ” رُوح میں غربت ” کا تجربہ حاصل کریں؟

یسوع مسیح یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ” رُوح میں غربت ” کا تجربہ حاصل کریں؟ 2 کُرنتھیوں 8 باب 9 آیت: ” کیونکہ تُم ہمارے خُداوند یِسُوؔع مسِیح کے فضل کو جانتے ہو کہ وہ اگرچہ دَولتمند تھا مگر تُمہاری خاطِر غرِیب بن گیا تاکہ تُم اُس کی غرِیبی کے سبب سے دَولتمند… Continue reading یسوع مسیح یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ” رُوح میں غربت ” کا تجربہ حاصل کریں؟