December 10, 2024

اردو

زبور 90- خُدا اور بنی نوع انسان

1۔ یا رب! پُشت در پُشت تُو ہی ہماری پناہ گاہ رہا ہے۔ 2۔ اِس سے پیشتر کہ پہاڑ پَیدا ہُوئے یا زمِین اور دُنیا کو تُو نے بنایا۔ ازل سے ابد تک تُو ہی خُدا ہے۔ 3۔ تُو اِنسان کو پِھر خاک میں مِلا دیتا ہے اور فرماتا ہے اَے بنی آدم! لَوٹ آؤ۔… Continue reading زبور 90- خُدا اور بنی نوع انسان

رُوحُ القُدس سے دُعا

رُوحُ القُدس سے دُعا اَے رُوحُ القُدس آ۔ اپنے ایمانداروں کے دلوں کو بھر دے اور اُن میں اپنی محبت کی آگ بھڑکا۔ اپنا رُوح بھیج اور وہ پیدا ہو جائیں گے، اور تُو رُوئے زمین کو نیا کرے گا۔ اَے خُدا جس نے اپنے ایمانداروں کے دلوں کو رُوحُ القُدس کی روشنی سے تعلیم… Continue reading رُوحُ القُدس سے دُعا