January 16, 2025

اردو

زبور 122- یُروشلیم کی تعریف اور توصیف

1۔ مَیں خُوش ہُؤا جب وہ مُجھ سے کہنے لگے آؤ خُداوند کے گھر چلیں۔ 2۔ اَے یروشلیِؔم! ہمارے قدم تیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں۔ 3۔ اَے یروشلیِؔم! تُو اَیسے شہر کی مانِند ہے جو گُنجان بنا ہو۔ 4۔ جہاں قبِیلے یعنی خُداوند کے قبِیلے اِسرائیؔل کی شہادت کے لِئے خُداوند کے نام کا شُکر… Continue reading زبور 122- یُروشلیم کی تعریف اور توصیف

زبور 110- خُداوند اور اس کا برگزیدہ بادشاہ

1۔ یہووؔاہ نے میرے خُداوند سے کہا تُو میرے دہنے ہاتھ بَیٹھ جب تک کہ مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں کی چَوکی نہ کردُوں۔ 2۔ خُداوند تیرے زور کا عصا صِیُّوؔن سے بھیجے گا۔ تُو اپنے دُشمنوں میں حُکمرانی کر۔ 3۔ لشکرکشی کے دِن تیرے لوگ خُوشی سے اپنے آپ کو پیش کرتے ہیں۔… Continue reading زبور 110- خُداوند اور اس کا برگزیدہ بادشاہ

زبور 96- خُدا سب سے بڑا بادشاہ ہے

1۔ خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ۔ اَے سب اہلِ زمِین! خُداوند کے حضُور گاؤ۔ 2۔ خُداوند کے حضُور گاؤ۔ اُس کے نام کو مُبارک کہو۔ روزبروز اُس کی نجات کی بشارت دو۔ 3۔ قَوموں میں اُس کے جلال کا۔ سب لوگوں میں اُس کے عجائِب کا بیان کرو۔ 4۔ کیونکہ خُداوند بزُرگ اور نِہایت… Continue reading زبور 96- خُدا سب سے بڑا بادشاہ ہے

زبور 82- بے اِنصاف مُنصِف کا اَنجام

1۔ خُدا کی جماعت میں خُدا مَوجُود ہے۔ وہ اِلہٰوں کے درمیان عدالت کرتا ہے۔ 2۔ تُم کب تک بے اِنصافی سے عدالت کرو گے اور شرِیروں کی طرف داری کرو گے؟ (سِلاہ) 3۔ غرِیب اور یتِیم کا اِنصاف کرو۔ غم زدہ اور مُفلِس کے ساتھ اِنصاف سے پیش آؤ۔ 4۔ غرِیب اور مُحتاج کو… Continue reading زبور 82- بے اِنصاف مُنصِف کا اَنجام

زبور 67- خوشحالی کا گیت

1۔ خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔ (سِلاہ) 2۔ تاکہ تیری راہ زمِین پر ظاہِر ہو جائے اور تیری نجات سب قَوموں پر۔ 3۔ اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔ سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔ 4۔ اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے… Continue reading زبور 67- خوشحالی کا گیت

زبور 58- شریروں کے لئے خُدا سے اِلتجا

1۔ اَے بزُرگو! کیا تُم درحِقیقت راست گوئی کرتے ہو؟ اَے بنی آدم! کیا تُم ٹھِیک عدالت کرتے ہو؟ 2۔ بلکہ تُم تو دِل ہی دِل میں شرارت کرتے ہو اور زمِین پر اپنے ہاتھوں سے ظُلم پَیمائی کرتے ہو۔ 3۔ شرِیر پَیدایش ہی سے کج رَوی اِختیار کرتے ہیں۔ وہ پَیدا ہوتے ہی جُھوٹ… Continue reading زبور 58- شریروں کے لئے خُدا سے اِلتجا

اگر خُدا سب کُچھ جانتا ہے اور ہر چیز پر قُدرت رکھتا ہے تو وہ بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟

اگر خُدا سب کُچھ جانتا ہے اور ہر چیز پر قُدرت رکھتا ہے تو وہ بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟ ” خُدا بُرائی کو اجازت دیتا ہے تاکہ اِس کے ذریعے کُچھ بہتر ہو” ( مُقدس تھومس ایکویناس )۔ بُرائی دُنیا میں ایک غیر واضح اور ایک دردناک راز ہے۔ یہاں تک کہ مسیح نے… Continue reading اگر خُدا سب کُچھ جانتا ہے اور ہر چیز پر قُدرت رکھتا ہے تو وہ بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟