December 3, 2024

اردو

زبور 84- خُدا کے مسکن کے لئے اشتیاق

1۔ اَے لشکروں کے خُداوند! تیرے مسکن کیا ہی دِلکش ہیں! 2۔ میری جان خُداوند کی بارگاہوں کی مُشتاق ہے بلکہ گُداز ہو چلی۔ میرا دِل اور میرا جِسم زِندہ خُدا کے لِئے خُوشی سے للکارتے ہیں۔ 3۔ اَے لشکروں کے خُداوند! اَے میرے بادشاہ اور میرے خُدا! تیرے مذبحوں کے پاس گورَیّا نے اپنا… Continue reading زبور 84- خُدا کے مسکن کے لئے اشتیاق

زبور 38- دُکھی آدمی کی فریاد

1۔ اَے خُداوند اپنے قہر میں مُجھے جِھڑک نہ دے اور اپنے غضب میں مُجھے تنبِیہ نہ کر۔ 2۔ کیونکہ تیرے تِیر مُجھ میں لگے ہیں اور تیرا ہاتھ مُجھ پر بھاری ہے۔ 3۔ تیرے قہر کے سبب سے میرے جِسم میں صِحت نہیں اور میرے گُناہ کے باعِث میری ہڈِّیوں کو آرام نہیں۔ 4۔… Continue reading زبور 38- دُکھی آدمی کی فریاد

زبور 33- خُداوند کی ستایش کا گیت

1۔ اَے صادِقو! خُداوند میں شادمان رہو۔ حمد کرنا راست بازوں کو زیبا ہے۔ 2۔ سِتار کے ساتھ خُداوند کا شُکر کرو۔ دس تار کی بربط کے ساتھ اُس کی سِتایش کرو۔ 3۔ اُس کے لِئے نیا گِیت گاؤ۔ بُلند آواز کے ساتھ اچّھی طرح بجاؤ 4۔ کیونکہ خُداوند کا کلام راست ہے اور اُس… Continue reading زبور 33- خُداوند کی ستایش کا گیت

دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟

دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟ آخری وقت میں خُدا ایک نئی آسمان کی بادشاہی اور ایک نئی زمین تخلیق کرے گا۔ بُرائی کے پاس کوئی طاقت یا کشش نہیں رہے گی۔ سب نجات پانے والے دوستوں کی طرح خُدا کے آمنے سامنے ہوں گے۔ اُن کی امن اور اِنصاف کی خواہش کو پورا… Continue reading دُنیا اپنے اختتام پر کیسے پُہنچے گی؟