زبور 94- خُدا سب کا انصاف کرنے والا ہے

1۔ اَے خُداوند! اَے اِنتقام لینے والے خُدا! اَے اِنتقام لینے والے خُدا! جلوہ گر ہو۔ 2۔ اَے جہان کا اِنصاف کرنے والے! اُٹھ۔ مغرُوروں کو بدلہ دے۔ 3۔ اَے خُداوند! شرِیر کب تک۔ شرِیر کب تک شادیانہ بجایا کریں گے؟ 4۔ وہ بکواس کرتے اور بڑا بول بولتے ہیں۔ سب بدکردار لاف زنی کرتے… Continue reading زبور 94- خُدا سب کا انصاف کرنے والا ہے

زبور 85- قوم کی فلاح و بہبود کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند! تُو اپنے مُلک پر مہربان رہا ہے۔ تُو یعقُوبؔ کو اسِیری سے واپس لایا ہے۔ 2۔ تُو نے اپنے لوگوں کی بدکاری مُعاف کر دی ہے۔ تُو نے اُن کے سب گُناہ ڈھانک دِئے ہیں۔ (سِلاہ) 3۔ تُو نے اپنا غضب بِالکُل اُٹھا لِیا۔ تُو اپنے قہرِشدِید سے باز آیا ہے۔ 4۔… Continue reading زبور 85- قوم کی فلاح و بہبود کے لئے دُعا

زبور 51- معافی کے لئے اِلتجا

1۔ اَے خدا! اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھ پر رحم کر۔ اپنی رحمت کی کثرت کے مُطابِق میری خطائیں مِٹا دے۔ 2۔ میری بدی کو مُجھ سے دھو ڈال اور میرے گُناہ سے مُجھے پاک کر۔ 3۔ کیونکہ مَیں اپنی خطاؤُں کو مانتا ہُوں اور میرا گُناہ ہمیشہ میرے سامنے ہے۔ 4۔ مَیں نے فقط… Continue reading زبور 51- معافی کے لئے اِلتجا

زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا

1۔ جب مَیں پُکارُوں تو مُجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مُجھے کُشادگی بخشی۔ مُجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ 2۔ اَے بنی آدم! کب تک میری عِزّت کے بدلے رُسوائی ہو گی؟ تُم کب تک بطالت سے مُحبّت رکھّو گے اور جُھوٹ کے درپَے رہو… Continue reading زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا

یسوع مسیح ایسے مسیحی کیوں چاہتے ہیں جو اپنی پوری زندگی غربت، غیر شادی شدہ صداقت اور اطاعت میں گزاریں؟

یسوع مسیح ایسے مسیحی کیوں چاہتے ہیں جو اپنی پوری زندگی غربت، غیر شادی شدہ صداقت اور اطاعت میں گزاریں؟ خُدا مُحبت ہے۔ وہ ہماری مُحبت کا انتظار بھی کرتا ہے۔ مُحبت میں اپنے آپ کو خُدا کے حوالے کرنے کا ایک ذریعہ یہ ہے کہ ہم ایسے زندگی گزاریں جیسے یسوع مسیح نے غربت،… Continue reading یسوع مسیح ایسے مسیحی کیوں چاہتے ہیں جو اپنی پوری زندگی غربت، غیر شادی شدہ صداقت اور اطاعت میں گزاریں؟