December 13, 2024

اردو

زبور 65- خُدا کی ستائش اور شُکرگُزاری

1۔ اَے خُدا! صِیُّوؔن میں تعرِیف تیری مُنتظِر ہے اور تیرے لِئے مَنّت پُوری کی جائے گی۔ 2۔ اَے دُعا کے سُننے والے! سب بشر تیرے پاس آئیں گے۔ 3۔ بد اعمال مُجھ پر غالِب آ جاتے ہیں پر ہماری خطاؤں کا کفّارہ تُو ہی دے گا۔ 4۔ مُبارک ہے وہ آدمی جِسے تُو برگُزِیدہ… Continue reading زبور 65- خُدا کی ستائش اور شُکرگُزاری

کیا ہمیشہ دُعا کرنا ممکن ہے؟

کیا ہمیشہ دُعا کرنا ممکن ہے؟ دُعا کرنا ہمیشہ ممکن ہے۔ دُعا ایک اہم ضرورت ہے۔ دُعا اور زندگی الگ نہیں ہو سکتے۔ آپ صبح یا شام کو خُدا کے کلام کو چندہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے۔ ہماری زندگی کو ایک دُعا بن جانا چاہیے اور ہماری دُعاؤں کو زندگی بن جانا چاہیے۔… Continue reading کیا ہمیشہ دُعا کرنا ممکن ہے؟