September 13, 2024

اردو

زبور 112- راستباز آدمی کی مُبارک حالی

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند سے ڈرتا ہے اور اُس کے حُکموں میں خُوب مسرُور رہتا ہے۔ 2۔ اُس کی نسل زمِین پر زورآور ہوگی۔ راست بازوں کی اَولاد مُبارک ہوگی۔ 3۔ مال و دَولت اُس کے گھر میں ہے اور اُس کی صداقت ابد تک قائِم ہے۔ 4۔… Continue reading زبور 112- راستباز آدمی کی مُبارک حالی

زبور 92- خُدا کی راست حُکومت

1۔ کیا ہی بھلا ہے خُداوند کا شُکر کرنا اور تیرے نام کی مدح سرائی کرنا اَے حق تعالیٰ! 2۔ صُبح کو تیری شفقت کا اِظہار کرنا اور رات کو تیری وفاداری کا۔ 3۔ دس تار والے ساز اور بربط پر اور سِتار پر گُونجتی آواز کے ساتھ۔ 4۔ کیونکہ اَے خُداوند! تُو نے مُجھے… Continue reading زبور 92- خُدا کی راست حُکومت

زبور 75- خُدا منصف ہے

1۔ اَے خُدا! ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ ہم تیرا شُکر کرتے ہیں کیونکہ تیرا نام نزدِیک ہے۔ لوگ تیرے عجِیب کاموں کا ذِکر کرتے ہیں۔ 2۔ جب میرا مُعیّن وقت آئے گا تو مَیں راستی سے عدالت کرُوں گا۔ 3۔ زمِین اور اُس کے سب باشِندے گُداز ہو گئے ہیں۔ مَیں نے اُس کے… Continue reading زبور 75- خُدا منصف ہے

زبور 18- داؤد کا فتح کا گیت

1۔ اَے خُداوند! اَے میری قُوّت! مَیں تُجھ سے مُحبّت رکھتا ہُوں۔ 2۔ خُداوند میری چٹان اور میرا قلعہ اور میرا چُھڑانے والا ہے۔ میرا خُدا۔ میری چٹان جِس پر مَیں بھروسا رکھُّوں گا۔ میری سِپر اور میری نجات کا سِینگ۔ میرا اُونچا بُرج۔ 3۔ مَیں خُداوند کو جو سِتایش کے لائِق ہے پُکارُوں گا۔… Continue reading زبور 18- داؤد کا فتح کا گیت