September 13, 2024

اردو

زبور 67- خوشحالی کا گیت

1۔ خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔ (سِلاہ) 2۔ تاکہ تیری راہ زمِین پر ظاہِر ہو جائے اور تیری نجات سب قَوموں پر۔ 3۔ اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔ سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔ 4۔ اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے… Continue reading زبور 67- خوشحالی کا گیت

زبور 30 – شکرگزاری کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! مَیں تیری تمجِید کرُوں گا کیونکہ تُو نے مُجھے سرفراز کِیا ہے اور میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔ 2۔ اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں نے تُجھ سے فریاد کی اور تُو نے مُجھے شِفا بخشی۔ 3۔ اَے خُداوند! تُو میری جان کو پاتال سے نِکال لایا ہے۔ تُو… Continue reading زبور 30 – شکرگزاری کی دُعا

زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا

1۔ جب مَیں پُکارُوں تو مُجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مُجھے کُشادگی بخشی۔ مُجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ 2۔ اَے بنی آدم! کب تک میری عِزّت کے بدلے رُسوائی ہو گی؟ تُم کب تک بطالت سے مُحبّت رکھّو گے اور جُھوٹ کے درپَے رہو… Continue reading زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا

برکت کی دُعا سے کیا مُراد ہے؟

برکت کی دُعا سے کیا مُراد ہے؟ برکت کی دُعا ایسی دُعا ہے جو خُدا کی برکات ہم پر نازل کرتی ہے۔ خُدا واحد ہے جس کے ذریعے تمام برکات ظاہر ہوتی ہیں۔ اُس کی اچھائی، قربت اور رحم سب کُچھ ہمارے لئے برکت ہے۔ ” خُداوند آپ کو برکت دے ” یہ برکت کے… Continue reading برکت کی دُعا سے کیا مُراد ہے؟

خُدا کے ” رحم کے جسمانی کام ” کیا ہیں؟

خُدا کے ” رحم کے جسمانی کام ” کیا ہیں؟ خُدا کے رحم کے جسمانی کام بھوکے کو کھانا کھلانا، پیاسے کو پانی پلانا، ننگے کو کپڑے پہنانا، بے گھر شخص کو پناہ دینا، بیمار اور قیدی کی عیادت کے لئے جانا، اور مُردہ کو دفن کرنا ہیں۔ خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات… Continue reading خُدا کے ” رحم کے جسمانی کام ” کیا ہیں؟