November 5, 2024

اردو

اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟ اَے ہمارے باپ کی دُعا ہمارے رحمدل آسمانی باپ کے حضور سات درخواستوں پر مشتمل ہے۔ پہلی تین درخواستیں خُدا اور اُس کی خدمت کرنے کے سہی راستے سے تعلق رکھتی ہیں۔ آخری چار درخواستیں ہمارے آسمانی باپ کے حضور بُنیادی اِنسانی ضروریات پیش کرنے کو… Continue reading اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟

موسیٰ کیسے دُعا کرتے تھے؟

موسیٰ کیسے دُعا کرتے تھے؟ موسیٰ سے ہم یہ سیکھتے ہیں کہ ” دُعا ” سے مُراد خُدا سے باتیں کرنا ہوتا ہے۔ جلتی ہوئی جھاڑیوں میں سے خُدا نے موسیٰ کے ساتھ حقیقی کلام کیا اور خُدا نے اُنہیں کام دیا۔ موسیٰ نے اعتراضات کیے اور سوالات پوچھے۔ آخرکار خُدا نے اپنا مقدس نام… Continue reading موسیٰ کیسے دُعا کرتے تھے؟

خُدا نے اِنسان کو کیوں بنایا؟

خُدا نے اِنسان کو کیوں بنایا؟ خُدا نے ہر چیز اِنسان کے لئے بنائی۔ البتہ اِنسان “جو کہ زمین پر واحد مخلوق ہے جسے خُدا نے اپنی مرضی کی خاطر چُنا ہے” ( جی ایس 24، 3 )، جسے ایسے بنایا گیا کہ اُسے برکت ملے۔ یہ تب ممکن ہوتا ہے جب اِنسان خُدا کو… Continue reading خُدا نے اِنسان کو کیوں بنایا؟