October 15, 2024

اردو

سچائی کا راستہ

مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: 3 یوحنا 1 باب 11 آیت: “اے پیارے بدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پیروی کر، نیکی کرنے والا خُدا سے ہے، بدی کرنے والے نے خُدا کو نہیں دیکھا “۔ پاک کلام کے پڑھے جانے پر خُداوند کی برکت ہو۔… Continue reading سچائی کا راستہ