December 6, 2024

اردو

سند کے بغیر شادی کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟

سند کے بغیر شادی کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟ کیتھولک مسیحی کلیسیا کے باہر شادی نہیں کر سکتے۔ اُس تقریب میں یسوع مسیح شوہر اور بیوی کے عہد میں شامل ہوتے ہیں جس میں وہ دل کھول کر اُس جوڑے کو برکات اور تحفے عطا کرتے ہیں۔ پُرانے لوگ بعض اوقات یہ سوچتے… Continue reading سند کے بغیر شادی کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟