January 16, 2025

اردو

زبور 86- مُصیبت کے وقت دیندار کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! اپنا کان جُھکا اور مُجھے جواب دے۔ کیونکہ مَیں مِسکِین اور مُحتاج ہُوں۔ 2۔ میری جان کی حِفاظت کر کیونکہ مَیں دِین دار ہُوں۔ اَے میرے خُدا! اپنے بندہ کو جِس کا توکُّل تُجھ پر ہے بچا لے۔ 3۔ یا رب! مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں دِن بھر تُجھ سے فریاد… Continue reading زبور 86- مُصیبت کے وقت دیندار کی دُعا

زبور 69- مدد کے لئے پُکار

1۔ اَے خُدا! مُجھ کو بچا لے۔ کیونکہ پانی میری جان تک آ پُہنچا ہے۔ 2۔ مَیں گہری دلدل میں دھسا جاتا ہُوں جہاں کھڑا نہیں رہا جاتا۔ مَیں گہرے پانی میں آ پڑا ہُوں جہاں سَیلاب میرے سر پر سے گُزرتے ہیں۔ 3۔ مَیں چِلّاتے چِلّاتے تھک گیا۔ میرا گلا سُوکھ گیا۔ میری آنکھیں… Continue reading زبور 69- مدد کے لئے پُکار

زبور 67- خوشحالی کا گیت

1۔ خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔ (سِلاہ) 2۔ تاکہ تیری راہ زمِین پر ظاہِر ہو جائے اور تیری نجات سب قَوموں پر۔ 3۔ اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔ سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔ 4۔ اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے… Continue reading زبور 67- خوشحالی کا گیت