December 5, 2024

اردو

زبور 134- ہَیکل کی زیارت کا گیت

1۔ اَے خُداوند کے بندو! آؤ سب خُداوند کو مُبارک کہو۔ تُم جو رات کو خُداوند کے گھر میں کھڑے رہتے ہو! 2۔ مَقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤ اور خُداوند کو مُبارک کہو۔ 3۔ خُداوند جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا صِیُّوؔن میں سے تُجھے برکت بخشے۔ آمین!

زبور 129- دُشمنوں کی شِکسَت کے لئے دُعا

1۔ اِسرائیؔل اب یُوں کہے اُنہوں نے میری جوانی سے اب تک مُجھے بار بار ستایا۔ 2۔ ہاں اُنہوں نے میری جوانی سے اب تک مُجھے بار بار ستایا تَو بھی وہ مُجھ پر غالب نہ آئے۔ 3۔ ہلواہوں نے میری پِیٹھ پر ہل چلائے اور لمبی لمبی ریگھارِیاں بنائِیں۔ 4۔ خُداوند صادِق ہے۔ اُس… Continue reading زبور 129- دُشمنوں کی شِکسَت کے لئے دُعا

زبور 128- خُداوند کی فرمابرداری کا اجر

1۔ مُبارک ہے ہر ایک جو خُداوند سے ڈرتا اور اُس کی راہوں پر چلتا ہے۔ 2۔ تُو اپنے ہاتھوں کی کمائی کھائے گا۔ تُو مُبارک اور سعادت مند ہوگا۔ 3۔ تیری بِیوی تیرے گھر کے اندر میوہ دار تاک کی مانِند ہوگی اور تیری اَولاد تیرے دسترخوان پر زَیتُون کے پَودوں کی مانِند۔ 4۔… Continue reading زبور 128- خُداوند کی فرمابرداری کا اجر

زبور 115- حقیقی خُدائے واحد

1۔ ہم کو نہیں! اَے خُداوند! ہم کو نہیں بلکہ تُو اپنے ہی نام کو اپنی شفقت اور سچّائی کی خاطِر جلال بخش۔ 2۔ قَومیں کیوں کہیں اب اُن کا خُدا کہاں ہے؟ 3۔ ہمارا خُدا تو آسمان پر ہے۔ اُس نے جو کُچھ چاہا وُہی کِیا۔ 4۔ اُن کے بُت چاندی اور سونا ہیں… Continue reading زبور 115- حقیقی خُدائے واحد

زبور 67- خوشحالی کا گیت

1۔ خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔ (سِلاہ) 2۔ تاکہ تیری راہ زمِین پر ظاہِر ہو جائے اور تیری نجات سب قَوموں پر۔ 3۔ اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔ سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔ 4۔ اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے… Continue reading زبور 67- خوشحالی کا گیت

ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟

ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟ خُدا کا اِنتظار کرنا ایک شخص کے لئے سب سے پاک اور عظیم خواہش ہے۔ جس میں ہم اپنے خالق، خُداوند اور نجات دہندہ کو دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں جو کہ کبھی نہ ختم ہونے والی برکت ہے۔ خُداوند آپ سب کو… Continue reading ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟

خادموں کا کیا کام ہے؟

خادموں کا کیا کام ہے؟ خادم عام کلیسیا کے لئے ذمہ دار ہیں جو اُن کو عطا کی گئی ہے اور وہ اُن میں برکت بانٹنے کے بھی ذمہ دار ہیں۔ وہ پوپ کی قیادت میں ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی اور پوری کلیسیا کے مفاد میں اپنے اختیارات کا اِستعمال کرتے ہیں۔ خادم سب… Continue reading خادموں کا کیا کام ہے؟