November 6, 2024

اردو

خُداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے

امثال 10 باب 27 آیت – خُداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے۔ زبور 111 آیت 10 – “خُداوند کا خوف دانائی کا شروع ہے۔ اس کے مطابق عمل کرنے والے دانشمند ہیں. اس کی ستایش ابد تک قائم ہے”۔ مکاشفہ 14 باب 7 آیت – “اور اس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اس کی تمجید… Continue reading خُداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے