December 3, 2024

اردو

لوگ خُدا کے وجود سے کیوں انکار کرتے ہیں جبکہ وہ استدلال کے زریعے خُدا کو جان سکتے ہیں؟

لوگ خُدا کے وجود سے کیوں انکار کرتے ہیں جبکہ وہ استدلال کے زریعے خُدا کو جان سکتے ہیں؟ ایک پوشیدہ خُدا کو جاننا انسانی دماغ کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ کئی لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے لئے خُدا کو نا جاننے کے پیچھے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انہیں… Continue reading لوگ خُدا کے وجود سے کیوں انکار کرتے ہیں جبکہ وہ استدلال کے زریعے خُدا کو جان سکتے ہیں؟

کیا ہم اپنے سبب سے خُدا کے وجود کو جان سکتے ہیں؟

بالکل انسانی استدلال یقین کے ساتھ خُدا کو جان سکتا ہے۔ اس دنیا کی ابتدا اور منزل اس کے اپنے بلبوتے پر نہیں ہو سکتی ہے۔ ہر چیز کے وجود میں ہمارے مشاہدے سے زیادہ حقیقت ہوتی ہے۔ دنیا کا نظام، خوبصورتی اور نشونما خود سے آگے بڑھ کر خُدا کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ہر… Continue reading کیا ہم اپنے سبب سے خُدا کے وجود کو جان سکتے ہیں؟

ہم خُدا کو کیوں تلاش کرتے ہیں؟

خُدا نے ہمارے دلوں کے اندر اس کی تلاش کرنے کی ایک خصوصی چاہت سمبھالی ہے۔ مقدّس اگستین کا کہنا ہے، ” تو نے ہمیں اپنے لئے بنایا، اور ہمارا دل اس وقت تک بے چین رہے گا جب تک کہ اسے تجھ میں چین نا آ جائے”۔ ہم خُدا کے لئے موجود اس چاہت… Continue reading ہم خُدا کو کیوں تلاش کرتے ہیں؟

خُدا نے ہمیں کیوں بنایا؟

خُدا نے آزاد اور بے غرض محبت کی بنا پر ہماری تخلیق کی۔ جب ایک انسان محبت کرتا ہے، اس کا دل چھلکتا ہے۔ وہ اپنی خوشی دوسروں کے ساتھ بانٹنے کی خواہش رکھتا ہے۔ اس کی یہ صفت اپنے خالق کی طرف سے آئی ہے۔ اگرچہ خدا ایک پر اسرار ہستی ہے، پھر بھی… Continue reading خُدا نے ہمیں کیوں بنایا؟

ہم اس زمین پر کس مقصد کے لئے موجود ہیں؟

ہم اس زمین پر خُدا کو جاننے، اس سے محبت کرنے، اس کی وصیت کے مطابق اچھائی کرنے اور ایک دن آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کے لئے موجود ہیں۔ ایک انسان ہونے کا مطلب یہ ہے کہ خُدا کی طرف سے آیا جائے اور خُدا کی طرف لوٹ کر جایا جائے۔ ہم خُدا… Continue reading ہم اس زمین پر کس مقصد کے لئے موجود ہیں؟