September 20, 2024

اردو

دو لوگوں کے درمیان تبادلوں میں اِنصاف سے کیا مُراد ہے؟

دو لوگوں کے درمیان تبادلوں میں اِنصاف سے کیا مُراد ہے؟ - احترام کو منظم رکھنا - یقین دہانی

دو لوگوں کے درمیان تبادلوں میں اِنصاف سے کیا مُراد ہے؟

دو لوگوں کے درمیان تبادلوں میں اِنصاف اُن کے حقوق کے مکمل احترام کو منظم رکھتا ہے۔ یہ اِس بات کی یقین دہانی کرتا ہے کہ اُس ملکیت کے حقوق محفوظ ہیں، اُس کے قرض ادا کیے گئے اور آزادانہ طور پر کیے گئے معاہدے کے فرائض مکمل ادا کیے گئے ہیں، کہ نااِنصافی یا نقصان کے لئے اُسے سہی کرنے کا عمل قائم کیا گیا ہے اور چوری کی گئی چیزیں واپس کی گئی ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES