September 20, 2024

اردو

ایک کیتھولک مسیحی کو پاک شراکت کی خوشی میں کتنی دفعہ حصہ لینا چاہیے؟

ایک کیتھولک مسیحی کو پاک شراکت کی خوشی میں کتنی دفعہ حصہ لینا چاہیے؟

ایک کیتھولک مسیحی کو پاک شراکت کی خوشی میں کتنی دفعہ حصہ لینا چاہیے؟

ایک کیتھولک مسیحی ہر اتوار کے دِن پاک شراکت اور مقدس دِنوں میں حصہ لینے کے لئے ذمہ دار ہے۔ جو کوئی بھی یسوع مسیح کی دوستی چاہتا ہے وہ یسوع مسیح کی دعوت میں شامل ہوتا ہے۔ دراصل، حقیقی مسیحی کے لئے ” اتوار کی خدمت ” ایسے ہے جیسے ” مُحبت کی خدمت ” کرنا جس میں ایک شخص کسی سے سچی مُحبت کرتا ہے۔ کوئی بھی یسوع مسیح کے ساتھ تب تک حقیقی رشتہ نہیں رکھ سکتا جب تک وہ خود اُس جگہ تک نہ جائے جہاں یسوع مسیح ہمارا انتظار کر رہے ہیں۔ لہٰذا، قدیم وقتوں سے پاک شراکت کی خوشی ” اتوار کے دِن کا اہم ” حصہ رہی ہے اور یہ ہفتے میں سب سے خاص یکجہتی کا وقت ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES