December 26, 2024

English Spanish اردو Hindi Indonesian

تعاون

کیتھولک ٹیلی ویژن ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کی بدولت ہم مقدس اگناثیو لویولا کی روحانی تعلیمات اور اصولوں کے ذریعے خُدا کا کلام دنیا کے کونے کونے تک پہںچانا چاہتے ہیں۔

یسوعی انجمن کے مشنریوں کی ماضی سے اب تک کے سفر کی پیروی کرتے ہوئے ہم ںے یہ سماجی رابطے کا ذریعہ بنایا ہے تاکہ خُدا کے کلام کو دنیا کے ہر قسم کے لوگوں تک پہنچایا جا سکے جو یسوع اور اس کے شاگردوں کے بتائے سچ سے زبان کی لاعلمی، یا سماجی یا قانونی رکاوٹوں کی وجہ سے ناواقف ہیں۔

ہماری اس کوشش کے ذریعے ہم خُدا کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کو یہ سہولت دینا چاہتے ہیں کہ وہ اپنی زبان میں خُدا کے کلام کو پڑھیں اور سمجھیں۔ ان سب چیزوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔

اگر آپ اس مقصد کو پورا کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اگر آپ بینک کے ذریعے اپنا بیش قیمتی تحفہ بھیجنا چاہتے ہیں تو ہم سے ای-میل کے ذریعے رابطہ کیجئے۔ خُدا آپ کو برکت دے۔ شکریہ